ستنا 25 ا گست ( ایجنسیز) مد ھیہ پر د یش کے ستنا ضلع میں وا قع مند ر میں بھگد ڑ مچ جا نے سے 10 افر اد کے مرنے کا خد شہ ہے اور 60 سے ز یا دہ ا فر اد ز خمی ہو گئے ہیں ۔ مند میں بھگد ڑ صبح 6 بجے ہو ئی جبکہ بھگت کامتا نت مند ر میں سو م وتی ا ما و س کے مو قع
پر فیسٹیو ل منا ر ہے تھے ۔ سینیر پو لیس آ فیسر نے بتا یا کہ چند یا تر ی جو پید ل چل ر ہے تھے بھگد ڑ مچ جا نے سے نیچے گر کر بھگد ڑ کی ز د میں آ گئے ۔ اس مو قعہ پر مر نے وا لو ں کیلے دو لا کھ ر و پیے معا و ضہ ‘ شد ید ز خمیوں کیلئے 50 ہزا ر ر و پیے اور معمو لی ز خمیو ں افر اد کیلئے 10ہز ار ر و پیے دیتے کا اعلا ن کیا۔